ہمارامقصد برادری کی خدمت
سورٹھ میمن جماعت: خصوصی ڈسکاؤنٹ اسکیم
سورٹھ میمن جماعت اپنے ممبران کے لیے ایک خاص اور خصوصی رعایت لے کر آئی ہے۔ اس مہنگائی کے دور میں، جہاں مرغی کے گوشت کی مارکیٹ قیمت 490 روپے فی کلو تک پہنچ چکی ہے، وہیں سورٹھ میمن جماعت اپنے ممبران کو یہ سہولت فراہم کر رہی ہے کہ وہ معیاری اور تازہ مرغی کا گوشت صرف 250 روپے فی کلو میں حاصل کر سکیں۔
یہ ایک خاص رعایت ہے جو صرف ہماری برادری کے لیے مخصوص ہے۔ براہ کرم نوٹ فرمائیں کہ یہ ایک خالص ڈسکاؤنٹ اسکیم ہے؛ اس کا زکوٰۃ، خیرات یا کسی بھی قسم کی فلاحی امداد سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
